مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27174
باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى
حدیث نمبر: 27174
٢٧١٧٤ - حدثنا معاذ بن معاذ عن حبيب قال: رآني محمد وقد وضعت رجلي هكذا، (و) (١) وضع قدمه اليمنى على فخذه اليسرى، قال: فقال: (ارفعها) (٢) (فقد) (٣) تواطؤا على الكراهية لها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ محمد نے مجھے دیکھا کہ میں نے اپنی ٹانگ اس طرح رکھی ہوئی تھی کہ اپنا دایاں پاؤں اپنی بائیں ران پر رکھا ہوا تھا، آپ نے فرمایا : اس کو ہٹاؤ۔ تحقیق انہوں نے اس کے مکروہ ہونے پر اتفاق کیا ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (أو).
(٢) في [ط]: (رفعها).
(٣) في [ط، هـ]: (قد).