مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28080
باب: اس آدمی کا بیان جو تنہا گھر میں رات گزارے
في الرجل يبيت في البيت وحده
حدیث نمبر: 28080
٢٨٠٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عاصم (بن محمد عن) (١) أبيه عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لو يعلم أحدكم ما في الوحدة ما سار ⦗٤٤٢⦘ أحد (كم) (٢) بالليل" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اگر تم میں کوئی جان لیتا جو تنہائی میں نقصان ہے تو تم میں کوئی رات میں سفر نہ کرتا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ب].