مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27085
باب: جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا ، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها
حدیث نمبر: 27085
٢٧٠٨٥ - قال: وقال عروة: (إني لأسمع) (١) بالرجل يتصبح فأزهد فيه.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عروہ نے فرمایا : بیشک جب میں کسی آدمی کے بارے میں سنتا ہوں کہ وہ صبح کے وقت سوتا ہے تو میں اس کو حقیر سمجھتا ہوں۔
حواشی
(١) في [ط]: (لما سمع).