مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27135

باب: بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا

ما قالوا: في الأخذ من اللحية

حدیث نمبر: 27135
٢٧١٣٥ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة قال: قال (١) جابر: لا (تأخذ) (٢) من طولها (إلا في حج أو عمرة) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا : تم داڑھی کی لمبائی کو سوائے حج یا عمرے کے مت چھانٹو۔

حواشی
(١) في [هـ]: (جاوز).
(٢) في [هـ]: (نأخذ)، وفي [ع]: (يؤخذ).
(٣) في [هـ]: (حج إلا في أو عمرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27135
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25998»