مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27358

باب: جو شخص مکروہ سمجھے سلام کے جواب میں السلام علیک کہنے کو، یہاں تک کہ علیکم کہا جائے

من كان (يكره إذا) سلم أن (يقول): السلام عليك، حتى يقول: عليكم

حدیث نمبر: 27358
٢٧٣٥٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن موسى بن عبيدة عن عمران بن أبي أنس عن مالك بن أوس بن الحدثان قال: قدم أبو ذر من الشام (فدخل) (١) المسجد وفيه عثمان، فقال: السلام عليكم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک بن اوس بن حدثان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر شام سے تشریف لائے تو مسجد میں داخل ہوئے، مسجد میں حضرت عثمان موجود تھے۔ آپ نے فرمایا : السلام علیکم۔

حواشی
(١) في [ط]: (دخل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27358
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27341، ترقيم محمد عوامة: 26213»