مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28184
باب: اسرائیلی روایات بیان کرنے کی رخصت کے بارے میں
(في الرخصة في حديث بني إسرائيل)
حدیث نمبر: 28184
٢٨١٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن الأوزاعي عن حسان بن عطية عن أبي كبشة عن عبد اللَّه بن عمرو قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "حدثوا عن بني إسرائيل، ولا حرج" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اسرائیلی روایات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں ۔