مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27749
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27749
٢٧٧٤٩ - حدثنا معتمر (عن معمر) (١) عن الزهري (أن) (٢) النبي ﷺ لم يقل شيئا) (٣) من الشعر إلا قد قيل (قبله) (٤) إلا هذا: هذا الحمال لا حمال خيبر … هذا أبر (ربنا) (٥) وأطهر (٦).مولانا محمد اویس سرور
امام زہری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی ایسا شعر نہیں کہا جو آپ سے پہلے نہ کہا گیا ہو سوائے اس شعر کے : : یہ بوجھ خیبر کے بوجھ کی طرح نہیں ہے۔ اے ہمارے رب ! یہ زیادہ نیک اور زیادہ پاکیزہ ہے۔ (یہ شعر آپ نے مسجد نبوی کی تعمیر کے وقت کہا تھا)
حواشی
(١) سقط من: [ث]، وقال: (سقط بين معتمر والزهري رجل)، وسقط من: [جـ]: (معتمر عن).
(٢) في [ح]: (عن).
(٣) في [ث]: (بيتًا).
(٤) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (له).
(٥) في [ث]: (لربنا).