مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27306

باب: علم نجوم کی تعلیم کا بیان بعض لوگوں نے اس بارے میں کیا فرمایا؟

في تعليم النجوم، ما قالوا فيها

حدیث نمبر: 27306
٢٧٣٠٦ - حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن أبي نضرة قال: قال ⦗٢٢٦⦘ عمر: تعلموا من هذه النجوم ما (تهتدون) (١) به في ظلمة البر والبحر ثم أمسكوا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : تم لوگ ان ستاروں کا علم سیکھو اور اس کے ذریعہ سمندر اور زمین کے اندھیروں میں راستہ معلوم کیا کرو پھر تم رک جاؤ۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (تهتدوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27306
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه ابن عبد البر في جامع بيان العلم (٢/ ٣٨)، وابن شبة في تاريخ المدينة (١٣٥٧)، وهناد في الزهد (٩٩٧).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: وإنما يحفظ من قول عمر موقوفا . قال سعد الشثري: صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 26162»