مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27419
باب: ذمیوں کو سلام کا جواب دینے کا بیان
في رد السلام على أهل الذمة
حدیث نمبر: 27419
٢٧٤١٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن (مسلم) (١) عن مسروق عن عائشة أنه أتى النبي ﷺ ناسٌ من اليهود (فقالوا) (٢): السام عليك يا أبا القاسم، فقال: "وعليكم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس یہود کے کچھ لوگ آئے اور انہوں نے یوں کہا : السام علیک۔ تم پر موت طاری ہو۔ اے ابو القاسم ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم لوگوں پر بھی ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (فقال).