مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28046
باب: جو مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے
من كره المسك
حدیث نمبر: 28046
٢٨٠٤٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره أن يجعل المسك في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے قرآن مجید کے نسخہ میں مشک لگانے کو مکروہ سمجھا۔