مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28185
باب: اسرائیلی روایات بیان کرنے کی رخصت کے بارے میں
(في الرخصة في حديث بني إسرائيل)
حدیث نمبر: 28185
٢٨١٨٥ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا عفان قال: حدثنا همام عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "حدثوا عن بني اسرائيل، ولا حرج" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بنو اسرائیل کی طرف سے روایات بیان کرو، اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) تكررت في: [ب].