مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28316
باب: ان روایات کا بیان جو بخل کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في الشح
حدیث نمبر: 28316
٢٨٣١٦ - حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن أنس أن النبي ﷺ كان يتعوذ من البخل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بخل سے پناہ مانگا کرتے تھے۔