مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27902

باب: لوگوں سے مل جُل کر رہنے اور خوش اخلاقی کا برتائو کرنے کا بیان

(في مخالطة الناس ومخالقتهم)

حدیث نمبر: 27902
٢٧٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن ميمون بن أبي شبيب قال: قال صعصعة لابن أخيه: إني كنت أحب إليّ أبيك منك، (فأنت) (١) أحب إليّ من (ابني) (٢)، إذا لقيت المؤمن فخالطه، وإذا لقيت الفاجر فخالفه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون بن ابو شبیب فرماتے ہیں کہ حضرت صعصعہ نے اپنے بھتیجے سے فرمایا : بیشک میں تیرے باپ کے نزدیک تجھ سے زیادہ پسندیدہ تھا۔ اور تو میرے نزدیک میرے بیٹے سے زیادہ پسندیدہ ہے ۔ جب تو کسی مومن سے ملے تو اس کے ساتھ مل جل کر رہ اور جب تو کسی بدکار سے ملے تو اس کی مخالفت کر۔

حواشی
(١) في [جـ، م]: (وأنت).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27902
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3192، ترقيم محمد عوامة: 26743»