مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27715

باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)

(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)

حدیث نمبر: 27715
٢٧٧١٥ - حدثنا عبد (الأعلى) (١) عن داود عن الشعبي أن عمر كتب ⦗٣٣٥⦘ إلى المغيرة أن (يستنطق) (٢) الشعراء عنده (٣).
مولانا محمد اویس سرور

امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت مغیرہ کو خط لکھا کہ وہ شعراء کو اپنے پاس بلا کر ان سے شعرسنیں۔

حواشی
(١) في [ز]: (اللَّه).
(٢) في [ط، هـ]: (يستظن).
(٣) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27715
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26558»