مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28338

باب: حدیث کودوبارہ دہرانے کا بیان

في إعادة الحديث

حدیث نمبر: 28338
٢٨٣٣٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد قال: حدثنا أيوب قال: حدثنا سعيد بن جبير ذات يوم حديثًا، فقمت إليه فقلت: أعده، فقال: (إني) (١) (ما) (٢) كل ساعة أخلب فأُشرب.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ ایک دن حضرت سعید بن جبیر نے ہمیں حدیث بیان کی۔ میں نے کھڑے ہو کر آپ سے عرض کیا : آپ اس کو دوبارہ دہرا دیں۔ آپ نے فرمایا : میں ہر وقت دودھ دوھ کر پلا نہیں سکتا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (أي).
(٢) (ما) سقطت من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28338
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 423، ترقيم محمد عوامة: 27170»