مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28158
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے ہاتھ میں دھاگہ باندھتا ہے تاکہ اس کے ذریعے یاد دہانی حاصل کرے
الرجل يجعل في يده الخيط (ليستذكر) به
حدیث نمبر: 28158
٢٨١٥٨ - حدثنا إسحاق بن منصور عن منصور بن أبي الأسود عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يربط الخيط في الخاتم (١) يستذكر به الحاجة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے انگوٹھی میں دھاگہ باندھنے کو مکروہ سمجھا کہ اس کے ذریعہ کسی کام کی یاد دہانی ہوجائے۔
حواشی
(١) في [جـ، ط، م]: زيادة (ثم).