مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27102
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی کو ادب سکھلاتا ہو
في الرجل يؤدب امرأته
حدیث نمبر: 27102
٢٧١٠٢ - قال القاسم: وكان رسول اللَّه ﷺ (خيرهم) (١) كان لا يضرب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں سب سے بہترین تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں مارتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (خيارهم).