مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28237
باب: جو شخص یوں کہتا ہو: جب تم اپنے بستر پر لیٹنے لگو تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے داہنے رخسار کے نیچے رکھو
من كان يقول: إذا أخذت مضجعك فضع يدك اليمنى تحت خدك (الأيمن)
حدیث نمبر: 28237
٢٨٢٣٧ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى قال: أخبرنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن أبيه عن النبي ﷺ أنه كان إذا نام قال: "اللهم قني عذابك يوم تجمع عبادك"، وكان يضع يمينه تحت خده (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے تو یہ دعا پڑھتے : اے اللہ ! مجھے اپنے عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو جمع کرے گا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھ لیتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) منقطع، أخرجه أحمد (٣٩٣٢)، والنسائي في الكبرى (١٠٥٩٢)، والترمذي في الشمائل (ص ١٣٧)، وأبو يعلى (٥٠٠٥)، والشاشي (٩٣٠)، وابن عدي (٥/ ٨٣٥)، والطبراني (١٠٢٨٢)، وابن ماجه (٣٨٧٧).