مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28147
باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
من كان يكره كتاب العلم
حدیث نمبر: 28147
٢٨١٤٧ - حدثنا ابن إدريس عن هارون بن عنترة عن أبيه عن ابن عباس أنه رخص له أن يكتب ولم (يكد) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عنترہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھے لکھنے کی رخصت دی اور ایسا کم ہی کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، ط]: (يكره).