مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27493

باب: یہودی اور نصرانی کے لیے یوں دعا کی جائے گی

في اليهودي والنصراني يدعى له

حدیث نمبر: 27493
٢٧٤٩٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: جاء يهودي إلى النبي ﵇ فقال: ادع اللَّه لي، فقال: " (كثر) (١) اللَّه مالك وولدك، وأصح جسمك وأطال عمرك" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک یہودی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ سے میرے حق میں دعا فرما دیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ تیرے مال اور تیری اولاد کو بڑھا دے اور تیرے جسم کو صحت مند کر دے اور تیری عمر کو لمبا کر دے۔

حواشی
(١) في [ط]: (كنز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27493
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ إبراهيم ليس من الصحابة، وأخرج ابن عساكر (١٣/ ٣٨٢) نحوه من حديث ابن عمر.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31820، ترقيم محمد عوامة: 26342»