مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27984

باب: آدمی کے لیے مناسب نہیں ہے کہ وہ یوں دعا کرے

ما (لا) ينبغي للرجل أن يدعو به

حدیث نمبر: 27984
٢٧٩٨٤ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عبد الكريم عن مجاهد قال: كان يكره (أن يقول) (١): اللهم لا (تبتلني) (٢) إلا بالتي هي أحسن ويقول: قال اللَّه تعالى: ﴿وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً﴾ [الأنبياء: ٣٥].
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد یوں دعا کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے، اے اللہ ! تو مجھے آزمائش میں مت ڈال مگر اس چیز کے ساتھ جو بہت بہترین ہو ، اور فرماتے کہ اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ : ترجمہ : اور ہم تمہیں آزمائیں گے شر اور بھلائی کے ساتھ، آزمانے کے لیے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، ط]: (تقتلني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27984
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26825»