مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27439
باب: بچوں کو سلام کرنے کا بیان
في السلام على الصبيان
حدیث نمبر: 27439
٢٧٤٣٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن الحكم أن شريحًا كان يمر على الصبيان فيسلم عليهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح جب بچوں پر گزرتے تھے تو آپ انہیں سلام کرتے تھے۔