مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28321

باب: ان روایات کا بیان جو بخل کے بارے میں ذکر کی گئیں

ما ذكر في الشح

حدیث نمبر: 28321
٢٨٣٢١ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا هشام عن أبيه قال: كان قيس بن سعد بن عبادة ارتحل نحو المدينة ومعه أصحاب، فجعل ينحر كل يوم جزورًا حتى ⦗٥١٢⦘ بلغ (صرار) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد بن عبادہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مدینہ کی طرف روانہ ہوئے۔ تو آپ روزانہ اونٹ ذبح کرتے تھے یہاں تک کہ آپ مدینہ کے قریب صرار مقام تک پہنچ گئے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (مرار)، وصرار: موطن قرب المدينة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28321
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32607، 40104، ترقيم محمد عوامة: 27153»