مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27810
باب: علم کی طلب میں سفر کرنے کا بیان
في الرحلة في طلب العلم
حدیث نمبر: 27810
٢٧٨١٠ - حدثنا وكيع عن (١) سفيان عن رجل لم يسمه: أن مسروقًا رحل في حرف، وأن أبا (سعيد) (٢) رحل في حرف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان کسی شخص سے جس کا انہوں نے نام بیان نہیں کیا، نقل کرتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ایک حرف کے لیے سفر کیا اور حضرت ابو سعید نے بھی ایک حرف کے لیے سفر کیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (مسروق عن).
(٢) في [ز]: (مسعود).