مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27763
باب: جو شخص شعر کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کو مکروہ سمجھے
من كره أن يكتب أمام الشعر ﴿بسم الله الرحمن الرحيم﴾
حدیث نمبر: 27763
٢٧٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي قال: كان يكره أن يُكتب أمام الشعر: بسم اللَّه الرحمن الرحيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ امام شعبی شعر کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔