مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27232
باب: کسی آدمی کا دوسرے آدمی کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ جانے کی کراہت کا بیان
(من) كره من قيام الرجل للرجل من مجلسه
حدیث نمبر: 27232
٢٧٢٣٢ - حدثنا شبابة بن سوار قال: حدثنا شعبة عن عبدربه بن سعيد عن مولى (لأبي) (١) موسى عن سعيد (بن) (٢) (أبي) (٣) الحسن عن أبي بكرة أنه دعي إلى شهادة فقام له رجل من مجلسه فقال له: إن رسول اللَّه ﷺ نهى إذا قام الرجل للرجل عن مجلسه أن يجلس فيه، ونهى النبي أن يمسح الرجل يده بثوب من لا يكسوه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن ابی الحسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکرہ کو گواہی کے لیے بلایا گیا تو ایک آدمی ان کے لیے اپنی جگہ سے کھڑا ہوگیا تو آپ نے اس سے فرمایا، بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے اس بات سے کہ جب ایک آدمی دوسرے آدمی کے لیے اپنی جگہ سے کھڑا ہوجائے تو وہ شخص اس کی جگہ بیٹھ جائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی اپنا ہاتھ پھیرے اس شخص کے کپڑے کے ساتھ جس کو اس نے پہنایا نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (سعيد).
(٢) في [جـ، ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) مجهول؛ لجهالة مولى أبي موسى، أخرجه أحمد (٢٠٤٥٠)، وأبو داود (٤٨٢٧)، والحاكم (٤/ ٢٧٢)، والطيالسي (٨٧١)، والبزار (٣٦٩٠)، والبغوي في الجعديات (١٦٣٥)، والبيهقي (٣/ ٣٣٢)، والمزي (٣٣/ ٣٤)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان (٢/ ٤٤)، والخطيب (٣/ ١٩٧)، والقضاعي في مسند الشهاب (٩٢٨).