مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27966

باب: جو شخص فارسی زبان میں کلام کرنے کو مکروہ سمجھے

في الكلام بالفارسية من كرهه

حدیث نمبر: 27966
٢٧٩٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن داود بن أبي هند أن محمد بن سعد بن أبي وقاص سمع قومًا يتكلمون بالفارسية فقال: ما بال المجوسية بعد الحنيفية (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داؤد بن ابی ھند فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سعد بن ابو وقاص نے چند لوگوں کو فارسی زبان میں بات کرتے ہوئے سنا تو ارشاد فرمایا : کہ دین حنیف کے بعد یہ مجوسیت کیسی؟

حواشی
(١) زاد في [ث]: (٥٢ - حدثنا ابن نمير حدثنا العمري عن نافع عن ابن عمر أنه كره رطانة الأعاجم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27966
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26807»