مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27889
باب: اس آدمی کا بیان جو سلام کے وقت آدمی کے ہاتھ کا بوسہ لیتا ہو
في الرجل يقبل يد الرجل عند السلام
حدیث نمبر: 27889
٢٧٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن زياد بن فياض عن تميم بن سلمة أن أبا عبيدة قبل يد عمر (رحمة اللَّه عليهما) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیاد بن فیاض فرماتے ہیں کہ حضرت تمیم بن سلمہ نے ارشاد فرمایا : کہ حضرت ابو عبیدہ نے حضرت عمر کے ہاتھ کا بوسہ لیا۔
حواشی
(١) زيادة من: [ث].
(٢) منقطع؛ تميم بن سلمة لم يدرك عمر.