مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27405

باب: سلام پھیلانے کا بیان

ما قالوا: في إفشاء السلام

حدیث نمبر: 27405
٢٧٤٠٥ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن المنهال عن مجاهد (عن) (١) ابن عمر قال: (إن) (٢) كنت لأخرج إلى السوق وما لي حاجة إلا أن أسلم ويُسلم علي (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : میں اس بازار کی طرف جاتا تھا حالانکہ میری کوئی ضرورت نہیں ہوئی تھی، مگر صرف اس وجہ سے کہ میں سلام کروں اور مجھے سلام کا جواب دیا جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، هـ]: (إني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27405
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه ابن عدي (٥/ ٧٩)، وابن سعد (٤/ ١٧٠)، والبيهقي في الشعب (٨٧٩٤)، وابن عساكر (٣٤/ ١٥٨).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19442، ترقيم محمد عوامة: 26260»