مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28416
باب: جن لوگوں نے یوں کہا اس آدمی کے بارے میں جو اپنے لڑکے کو مقید کر دے
(ما قالوا): في الرجل يقيد غلامه
حدیث نمبر: 28416
٢٨٤١٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن أنه كان يكره أن يجعل الرجل في عنق غلامه (الراية) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے غلام کی گردن میں طوق ڈالے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (البراية).