مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28333
باب: ستارے کے پیچھے اپنی نظریں لگانے کا بیان
في الكوكب يتبعه الرجل بصره
حدیث نمبر: 28333
٢٨٣٣٣ - حدثنا قبيصة عن سفيان عن هشام عن ابن سيرين عن عبد اللَّه بن الحارث عن أبي قتادة مثل حديث عبد الرحيم عن عاصم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حارث سے بھی حضرت ابو قتادہ کا وہ ارشاد جو حضرت عاصم سے نقل کیا، منقول ہے۔