مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27322
باب: جب کوئی آدمی بال کٹوائے یا پچھنے لگوائے یا اپنے ناخون کاٹے یا اپنی داڑھ کو اکھیڑ دے تو اس کو اس بات کا حکم دیا گیا ہے
ما يؤمر به الرجل إذا احتجم، أو أخذ من شعره، أو قلم أظفاوه، أو قلع ضرسه
حدیث نمبر: 27322
٢٧٣٢٢ - قال مهدي: فانبأنا هشام أنه كان يأمر بها أن تدفن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہدی فرماتے ہیں کہ ہمیں حضرت ہشام نے خبر دی کہ حضرت محمد بن سیرین ان ناخنوں کو دفن کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔