مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27904
باب: لوگوں سے مل جُل کر رہنے اور خوش اخلاقی کا برتائو کرنے کا بیان
(في مخالطة الناس ومخالقتهم)
حدیث نمبر: 27904
٢٧٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن حبيب بن أبي ثابت (عن عبد اللَّه بن باباه) (١) قال: قال عبد اللَّه بن مسعود: خالطوا الناس وزايلوهم وصافحوهم، ودينكم (لا) (٢) (تكلمونه) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن باباہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : لوگوں کے ساتھ ملو اور ان سے جدا ہوجاؤ۔ اور ان سے مصافحہ کرو اور اپنے دین کو زخمی نہ کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (ولا)، وفي [جـ، م]: (فلا).
(٣) في [ث]: (تكلموه).