٢٨٣٢٩ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش قال: كان إبراهيم لا يجلس إلى اسطوانة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے۔
٢٨٣٣٠ - حدثنا معن (عن) (١) خالد بن أبي بكر قال (٢): ولم أر سالم بن عبد اللَّه يجلس إلى سارية.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے نہیں دیکھا۔