مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27250

باب: جو آدمی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چلے

الرجل يمشي وهو مختصر

حدیث نمبر: 27250
٢٧٢٥٠ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد (الحذاء) (١) عن حميد بن هلال قال: إنما يكره الاختصار في الصلاة؛ (لأن) (٢) إبليس أهبط مختصرًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد حذائ فرماتے ہیں کہ حضرت حمید بن ھلال نے ارشاد فرمایا : کہ نماز میں ہی کوکھ پر ہاتھ رکھنا مکروہ ہے۔ اس لیے کہ ابلیس کو زمین پر اتارا گیا تھا اس حال میں کہ اس نے اپنی کوکھ پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔

حواشی
(١) في [ز]: (الحراعي).
(٢) في [ز]: (لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27250
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4669، ترقيم محمد عوامة: 26108»