مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27755

باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)

(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)

حدیث نمبر: 27755
٢٧٧٥٥ - حدثنا وكيع عن ثابت (بن أبي) (١) صفية عن شيخ يكنى أبا عبد الرحمن عن ابن عباس قال الزنيم: اللئيم الملزق، ثم أنشد هذا البيت: زنيم تداعاه الرجال زيادة … كما (زيد) (٢) في عرض الأديم (الأكارع) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قرآن مجید میں مستعمل لفظ زنیم سے مراد کمینہ، (کسی قوم کے ساتھ) ملایا ہوا شخص ہے۔ پھر آپ نے یہ شعر پڑھا۔ : ایسا زنیم جسے لوگ زائد طور پر اپنے ساتھ بلاتے ہیں، جیسے چمڑے کی چوڑائی میں پائے زائد کر دیے جاتے ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ث، ح، ط]: (عن أبي)، وفي [هـ]: (عن ابن).
(٢) في [ث]: (زاد).
(٣) في [ث]: (وآخره والحمد للَّه وصلى اللَّه على محمد وآله وسلم).
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي عبد الرحمن.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27755
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31981، ترقيم محمد عوامة: 26598»