مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27558

باب: جب کوئی شخص خط لکھے تو اپنی ذات سے ابتدا کرے

من كان إذا كتب بدأ بنفسه

حدیث نمبر: 27558
٢٧٥٥٨ - حدثنا معتمر بن سليمان عن كهمس قال: قال لي عبد اللَّه (بن مسلم (١) بن يسار: أو حَرّجَ عليَّ (٢): ألا أبدأ به في الكتاب، فإنه لا يبدأ إلا (بأمير) (٣) ويبدأ الرجل بأبيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کہمس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسلم بن یسار نے مجھ سے کہا، یا مجھے سختی سے تاکید کی، کہ میں خط میں ان کے نام سے ابتدا نہ کروں ! اس لیے کہ خط کی ابتدا نہیں کی جاتی مگر امیر سے اور آدمی تو اپنے والد سے ابتدا کرتا ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (إنما لمسلم).
(٢) أي: جعلني في حرج إن بدأت باسمه في الرسالة.
(٣) في [أ، ب، هـ]: (بآمين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27558
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26405»