مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27846
باب: چودہ گوٹ کھیلنے کا بیان
في اللعب بأربعة عشر
حدیث نمبر: 27846
٢٧٨٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن بسام عن أبي جعفر قال: (كان) (١) علي بن الحسين يلاعب أهله بالشهاردة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ اپنی گھر والی کے ساتھ چودہ گوٹ کھیلتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].