مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28152
باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟
حدیث نمبر: 28152
٢٨١٥٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن الأعمش عن عمارة عن أبي معمر أنه كان يتبع اللحن في الحديث كي يجيء به كما سمع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معمر حدیث میں (عربی کی) غلطی کی بھی پیروی کرتے تھے تاکہ ویسے ہی بیان کرسکیں جیسے انہوں نے سنی۔