مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27268
باب: ان روایات کا بیان جو نفاق کی نشانیوں کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر (من) علامة النفاق
حدیث نمبر: 27268
٢٧٢٦٨ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن عمارة عن عبد الرحمن بن يزيد قال: قال عبد اللَّه: (اعتبروا) (١) (المنافق) (٢) (بثلاث) (٣): إذا حدث كذب، وإذا وعد (أخلف) (٤) [وإذا عاهد غدر (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم منافق میں تین باتوں کا اعتبار کرو۔ جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے، اور جب وعدہ کرے تو اس کی خلاف ورزی کرے اور جب معاہدہ کرے تو دھوکہ دے۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (اعتبر).
(٢) في [ط]: (النافق).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ز]: (خلف).