مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26948
باب: ان روایات کا بیان جو نرمی اور محبت کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في الرفق والتؤدة
حدیث نمبر: 26948
٢٦٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن محمد بن أبي إسماعيل عن عبد الرحمن بن هلال عن جرير عن النبي ﷺ بنحوه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔