مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28407

باب: ان لوگوں کا بیان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا

فيما آخى النبي ﷺ بينه (وبينه)

حدیث نمبر: 28407
٢٨٤٠٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن شهر بن حوشب أن رسول اللَّه ﷺ آخى بين عوف بن مالك والصعب بن جثامة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شھر بن حوشب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عوف بن مالک اور حضرت صعب بن جثامہ کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28407
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ شهر ليس صحابيًا.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27237»