مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28314
باب: ان روایات کا بیان جو بخل کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في الشح
حدیث نمبر: 28314
٢٨٣١٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن عمرو بن ميمون عن عمر أن النبي ﵇ كان يتعوذ من البخل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بخل سے پناہ مانگتے تھے۔