مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27614
باب: جو شخص اس بات کو مستحب سمجھتا ہو کہ وہ جب بھی بیٹھے تو قبلہ رخ ہو کر بیٹھے
من كان يستحب إذا جلس أن يجلس مستقبل القبلة
حدیث نمبر: 27614
٢٧٦١٤ - (قال) (١): ما رأيت (سليمان) (٢) يجلس إلا مستقبل القبلة.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا : میں نے حضرت سلیمان کو قبلہ رخ کے سوا بیٹھے ہوئے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح]: (وقال).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (سفيان).