مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27788
باب: آدمی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ خود کو کسی کی طرف منسوب کرے حالانکہ ایسی بات نہ ہو
ما يكره (للرجل) أن ينتمي إليه وليس كذلك
٢٧٧٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) سعيد بن أبي عروبة عن (قتادة عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن بن غنم عن) (٢) عمرو بن خارجة أن النبي ﷺ خطبهم وهو على راحلته وإن راحلته لَتَقْصعَ (بجِرَّتها) (٣) وإن لعابها (ليسيل) (٤) بين كتفي فقال: "من ادعى إلى غير أبيه أو تولى غير مواليه فعليه لعنة ⦗٣٦٠⦘ اللَّه، لا يقبل (٥) منه صرف ولا عدل"، -أو قال: "عدل ولا صرف" (٦).حضرت عمرو بن خارجہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے خطاب فرمایا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری پر تھے اور سواری کا جانور جگالی کر رہا تھا اور اس کی رال میرے کندھوں کے درمیان بہہ رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو خود کو غیر باپ کی طرف منسوب کرلے، یا جو شخص اپنے آقا کے علاوہ کسی سے تعلق جوڑے تو اس پر اللہ کی لعنت ہے۔ اور اس کی کوئی فرض عبادت اور نفلی عبادت قبول نہیں کی جائے گی، یا یوں فرمایا : کوئی نفلی عبادت اور فرض عبادت۔