مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27134
باب: بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في الأخذ من اللحية
حدیث نمبر: 27134
٢٧١٣٤ - وقال وكيع: ما (جاز) (١) القبضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع نے یہ الفاظ بیان فرمائے کہ جب داڑھی قبضہ سے تجاوز کر جاتی تو اس کو چھانٹ لیتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (جاوز).