مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27673

باب: جو مکروہ سمجھے کہ چھینکنے والا اپنی چھینک کے بعد یوں کہے

ما يكره أنه يقول العاطس خلف عطسته

حدیث نمبر: 27673
٢٧٦٧٣ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره أن يقول: أشهب إذا عطس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے کہ جب چھینک آئے تو یوں کہا جائے : اشھب۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27673
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26516»