مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28360

باب: حدیث کی عبار ت کا دوسری حدیث سے مقابلہ کرنے کا بیان

المعارضة بالحديث

حدیث نمبر: 28360
٢٨٣٦٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن هشام بن عروة قال: قال لي أبي: كتبت؟ قال: قلت: نعم، قال: عارضت؟ قلت: لا، قال: لم تكتب؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عروہ نے مجھے پو چھا : کیا تو نے لکھا ہے ؟ میں نے کہا : جی ہاں ! انہوں نے پوچھا : کیا تم نے اس کو اصل نسخہ سے ملا کر دیکھا ؟ میں نے کہا : نہیں۔ انہوں نے فرمایا : (پھر تو) تم نے لکھا ہی نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28360
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27192»