مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27687
باب: شعر کہنے میں رخصت کا بیان
الرخصة في الشعر
حدیث نمبر: 27687
٢٧٦٨٧ - حدثنا [أبو أسامة قال: (حدثنا) (١)] (٢) زائدة عن سماك عن ⦗٣٢٤⦘ عكرمة عن ابن عباس أن النبي ﵇ كان يقول: "إن من الشعر حكمًا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے۔ یقینا بعض شعر پر حکمت ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ح، ز]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].