مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28180
باب: جو یوں کہے: قوم کا بھانجا انہیں میں سے ہوتا ہے
من قال: ابن أخت القوم منهم
حدیث نمبر: 28180
٢٨١٨٠ - حدثنا وكيع عن شعبة (١) قال: قلت لمعاوية بن قرة: سمعت أنس ابن مالك يقول: قال رسول اللَّه ﷺ للنعمان بن مقرن: "ابن أخت القوم من أنفسهم؟ " قال: نعم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معاویہ بن قرہ سے پوچھا : کیا آپ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت نعمان بن مقرن سے فرمایا : قوم کا بھانجا انہی میں سے شمار ہوتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا : جی ہاں۔
حواشی
(١) زاد في [أ، ط، هـ]: (عن قتادة).